the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،9مارچ(ایجسنی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن خاص کر کانگریس سے اشیاء و سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل سمیت لوک سبھا سے منظور تمام زیر التوا بلوں کو راجیہ سبھا سےپاس کرا کر ملک کی ترقی کو رفتار



دینے میں اہم رول یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر مودی نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر ایوان میں ہوئی بحث کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ صدر نے پارلیمنٹ کو بحسن و خوبی چلانے کی اپیل کی تھی اور اس کا اثر ہوا ہے۔
ہم سب مل جل کر پارلیمنٹ کی کارروائی چلا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.